سابق وزیراعظم شوکت عزیز کیخلاف ریفرنس پر سماعت 30مارچ تک ملتوی 

اسلام آباد(نا مہ نگار)احتساب عدالت کے جج محمد اعظم خان کی عدالت نے سابق وزیراعظم شوکت عزیز کیخلاف ریفرنس پر سماعت وکلا ہڑتال کے باعث ملتوی کردی۔ بدھ کو سماعت کے دوران نیب پراسیکیوٹر عثمان مسعود اور وکیل امجد اقبال قریشی کے معاون وکیل عدالت پیش ہوئے،عدالت نے وکلا ہڑتال کے باعث سماعت بغیر کارروائی کے30مارچ تک ملتوی کر دی۔

ای پیپر دی نیشن