رمضان سے قبل حکومتی ریلیف پیکج برائے نام ہے: اشرف بھٹی 

Mar 11, 2021

لاہور(نامہ نگار)پاکستان پیپلز پارٹی لاہورکے سنیئر نائب صدر محمد اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ خاموشی کے ساتھ حکومت نے ایک بار پھر بجلی کے فی یونٹ قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔ حکومت کا رمضان سے قبل دیا جانے والا ریلیف پیکج بھی ایک برائے نام پیکج ہے کیونکہ یوٹیلٹی سٹورز پر پہلے ہی عوام کے استعمال کی اشیاء ناپید ہو چکی ہیں۔

مزیدخبریں