گوجرانوالہ: جنرل بس سٹینڈ میں بااثر افراد نے سرکاری دیواریں گر اکر دفتر بنالئے

Mar 11, 2021

گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)جنرل بس سٹینڈ میں با اثر افراد نے مبینہ طور پر سرکاری دیواریں گرا کر اپنے دفتروں کیلئے راستے بنالئے، دہشتگردی کا خطرہ بڑھنے پر ٹرانسپورٹرز پریشان ہوگئے فری کارگر پر سابق صدر نے قبضہ کرکے اپنا دفتر بنالیا۔

مزیدخبریں