آئی جی کیخلاف توہین عدالت کی درخواست: ہائیکورٹ کا ایڈووکیٹ جنرل کوجواب داخل کرنے کا حکم 

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) لاہور ہائیکورٹ نے آئی جی پنجاب کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر ایڈووکیٹ جنرل کو آئی جی سے ہدایت لیکر جواب داخل کرنے کا حکم دیدیا، جسٹس شاہد جمیل نے درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گذار کی جانب سے کہا گیا کہ  عدالتی حکم کے باوجود داد رسی نہیں کی گئی۔ آئی جی پنجاب کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کرے۔ 

ای پیپر دی نیشن