ابو ظہبی (نوائے وقت رپورٹ) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو آج ابو ظہبی پہنچیں گے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق نیتن یاہو ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید سے ملاقات کریں گے۔
اسرائیلی وزیراعظم آج ابو ظہبی جائیں گے
Mar 11, 2021