سینئر ہاکی ٹیم کا کیمپ نیشنل سٹیڈیم میں شروع

Mar 11, 2021

لاہور(نمائندہ سپورٹس) سینئر ہاکی ٹیم کا کیمپ نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں شروع ہو گیا ہے۔ گروپس میں کھلاڑیوں کو کیمپ میں بلایا گیا ہے۔ پہلے مرحلے میں 12 سینئر کھلاڑیوں کو کیمپ میں بلایا گیا ہے۔

مزیدخبریں