وزیرعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ تاریخ نےخرابی اخلاق اور کرپشن کےباعث ریاستوں کو تباہ ہوتےدیکھا کیونکہ اخلاقی بالادستی کےبغیر ریاستیں فراہمیِ انصاف سے قاصر رہتی ہیں۔اور عدل و بالادستی قانون کے بغیر ریاستیں بکھر جاتی ہیں کیونکہ جوں ہی ریاست اپنی اخلاقی بالادستی سےمحروم ہوتی ہے
اور عدل و بالادستئی قانون کے بغیر ریاستیں بکھر جاتی ہیں کیونکہ جوں ہی ریاست اپنی اخلاقی بالادستی سےمحروم ہوتی ہے بااختیار مجرموں سے سمجھوتوں (NRO) کا دروازہ کھل جاتا ہے۔ ایوانِ بالا کے حالیہ انتخابات نے آشکار کیا کہ کیسے ہم اپنی اخلاقی سمت کھو رہے ہیں۔
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) March 11, 2021
pic.twitter.com/GwiY4I6Fv6
بااختیار مجرموں سے سمجھوتوں (NRO) کا دروازہ کھل جاتا ہے۔ ایوانِ بالا کے حالیہ انتخابات نے آشکار کیا کہ کیسے ہم اپنی اخلاقی سمت کھو رہے ہیں۔
رسولِ محترم ﷺ کا فرمان ہے، "تم سےپہلے بہت سی وہ اقوام تباہ کردی گئیں جوطاقتور کیلئےایک اورکمزورکیلئےدوسراقانون رکھتیں".