سائوپالو (نیٹ نیوز) برازیلی سائنسدانوں نے بیکٹریا کش، ازخود تلف ہونے والا بلکہ کھانے کے قابل پلاسٹک تیار کیا ہے۔ برازیل کی سائوپالو یونیورسٹی سے وابستہ پروفیسر مارسیا ریگھنا ڈی مورا نے حیاتیاتی پالیمر سے یہ سبز پلاسٹک بنایا ہے جسے بلیو پلاسٹک بھی کہا جاسکتا ہے۔
برازیل میں جراثیم کش، کھانے اور گھل جانے والا پلاسٹک تیار
Mar 11, 2022