سعودی عرب کیمیائی ہتھیاروں کی ممانعت کی تنظیم کی ایگزیکٹو کونسل کا صدر منتخب

Mar 11, 2022

اسلام آباد (اے پی پی) کیمیائی ہتھیاروں پر پابندی کی تنظیم کی ایگزیکٹو کونسل نے سعودی عرب کو 2022-23  کی مدت کے لیے تنظیم کی ایگزیکٹو کونسل کی سربراہی کے لیے منتخب کرلیا ہے۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ایگزیکٹو کونسل کی صدارت ہالینڈ میں خادم حرمین شریفین کے مندوب زیاد بن معاشی العطیہ کو سونپی گئی ہے۔
سعودی عرب

مزیدخبریں