ناصر سلمان کمرشل، ہول سیل مارکیٹس کے کنوینئر مقرر 


 لاہور(نیوز رپورٹر) ناصر سلمان معاون خصوصی وزیر اعلیٰ برائے بزنس اینڈ ٹریڈ کو حکومت پنجاب نے کمرشل/ ہول سیل مارکیٹس کا کنوینئر مقرر کر دیا ہے۔ ناصر بشیر سلمان کی معاونت کیلئے تمام محکموں کے آفیسر فوکل پرسن مقرر کردیئے گئے ہیں، یہ کمیٹی لاہور کی کمرشل/ہول سیل مارکیٹس میں تاجروں اور عوام کوسہولیات کی فراہمی پر کام کرے گی،  فوکل پرسنز کا اجلاس جلد منعقد ہورہا ہے جس میں اقدامات کا باقاعدہ آغاز کردیا جائے گا۔

ای پیپر دی نیشن