فیروزوٹواں(نمائندہ خصوصی) معروف سیاسی سماجی رہنما و سابق ممبر میونسپل کمیٹی شیخوپورہ رائے محمد خان کھرل نے کہا ہے کہ تمام طبقات مقبوضہ کشمیر کے محکوم و مظلوم عوام پر ڈھائے جانے والے بھارتی مظالم کو اجاگر کریں اور دنیا کو آگاہ کرتے رہیں کہ بھارت مسلمانوں کی نسل کشی کرتے ہوئے بنیادی انسانی حقوق کی دھجیاں اڑا رہا ہے، پاکستانی انصاف پسند قوم مظلوم کشمیریوں کے ساتھ ہے، اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی پاس شدہ قراردادوں پر عمل کرائے ورنہ تیسری عالمی جنگ کے خدشات بڑھ جائیںگے۔
بھارت بنیادی انسانی حقوق کی دھجیاں اڑا رہا ہے: رائے محمد خان
Mar 11, 2022