شیخوپورہ (نامہ نگارخصوصی)اصول پرست گروپ کے رہنما و سابق ممبر میونسپل کمیٹی میاں توصیف سلیم نے کہاہے کہ پاکستانی قوم یکسو ہے اور مقبوضہ کشمیر میں نہتے مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے بھارتی مظالم کی شدید مذمت کرتی ہے اوربھارت کے مختلف خطوں میں مظالم کے شکار مسلمانوں کو بھی پیغام دیتی ہے کہ ہم انکے ساتھ ہیں اور مقبوضہ کشمیر کے مظلوم عوام کی طرح ان پر ڈھائے جانے والے مظالم کے خلاف بھی آواز بلند کرتی رہے گی پاکستان کلمہ طیبہ کے نام پر حاصل کیاگیا اور کلمہ کے نام پرہی اس کا وجود قائم ہے ان خیالات کااظہارانہوںنے سابق ضلع نائب ناظم میاںلیاقت علی کے ڈیرہ پر صحافیوںسے گفتگو کرتے کیا۔
پاکستان کلمہ طیبہ کے نام پر حاصل کیاگیا: توصیف سلیم
Mar 11, 2022