پی ٹی آئی حکومت نے یکساں ترقی کی پالیسی پر عمل کیا :چوہدری تنویر احمد 


شیخوپورہ (نمائندہ نوائے وقت) تحریک انصاف کے سینئر رہنما چوہدری تنویر احمد ڈھوٹ کمبوہ نے کہا ہے کہ ماضی کی حکومتوں نے عوامی ترجیحات کو نظرانداز کر کے ذاتی پسند پر منصوبے شروع کئے، قومی وسائل کو من پسند علاقوں پر خرچ کر کے عوام کے ساتھ ظلم کیا گیا، تحریک انصاف کی حکومت نے یکساں ترقی کی پالیسی پر عمل کیا ہے اور پنجاب کے نظر انداز کئے گئے علاقوں میں پہلی بار ترقیاتی کام ہو رہے ہیں، ان خیالات کا اظہار انہوں نے چوہدری شاہ رخ ڈھوٹ کمبوہ کے ہمراہ میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے کیا۔

ای پیپر دی نیشن