شی جن پھنگ کی معاشی سوچ اور اس  پرعمل درآمد کے جائزے پر مبنی کتاب کی اشاعت

بیجنگ)شِنہوا( شِنہوا پبلشنگ ہاس نے شی جن پھنگ کی اقتصادی فکر کی بھرپور تعبیر اور واضح طرز عمل پر مبنی کتاب  ملک بھر میں تقسیم کے لیے شائع کی ہے۔ نئے دور کے لیے چینی خصوصیات کے ساتھ سوشلسٹ معیشت پر شی جن پھنگ  کے خیالات ، جس کی رسمی طور پر 2017 میں رونمائی کی گئی تھی، شی کے تجویز کردہ نئے ترقیاتی فلسفے پر مبنی ہے، اور اس نے گزشتہ برسوں  کے دوران  ملک کے معاشی طرزعمل  کی رہنمائی کی ہے۔ شِنہوا خبر رساں  ایجنسی کی جانب  سے جاری کردہ یہ کتاب شی کی اقتصادی فکر پر مبنی  خبروں کے ایک سلسلے  پر مشتمل ہے۔یہ کتاب ایک واضح پیغام دیتی ہے کہ چین کی  معیشت کا طویل مدتی بلندی کی جانب رجحان ناقابل واپسی ہے اور یہ کہ چینی قوم کی عظیم تر احیائے نو کا تاریخی عمل ناقابل واپسی ہے۔

ای پیپر دی نیشن