سے 18سال کی عمرکے مسافروں کیلئے کرونا ویکسینیشن کی شرط ختم

Mar 11, 2022

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)پاکستان سول ایوی ایشن نے مسافروں پر 12سے 18سال کی عمرکے مسافروں کیلئے کرونا ویکسینیشن کی شرط کو ختم کر دیا ہے، بارہ سال سے زائد عمر کے افراد جنوں نے کرونا ویکسینیشن نہیں کرائی ہے ان کیلئے نیگیٹیوپی سی آر ٹیسٹ کی رپورٹ ہونا لازمی ہو گا، اطلاعات کے مطابق پاکستان سول ایو ایشن نے 30 اپریل تک 12 سے اٹھارہ سال کے مسافروں کیلئے کرونا ویکسینیشن کی شرط کو ختم کر دیاالبتہ بارہ سال سے زاہد عمر کے افراد جنوں نے کرونا کی ویکسین نہیں لگوائی ان افراد کیلئے  72گھنٹے قبل کا پی سی آر منفی ٹیسٹ ہونا ضروری ہو گا۔
 شرط ختم

مزیدخبریں