نیدر لینڈ: میٹل ڈیٹیکٹر کے ذریعے  ایک ہزار سال پرانا خزانہ دریافت


ہیگ (نیٹ نیوز) نیدر لینڈز میں ایک شخص نے ایک ہزار سال پرانا خزانہ میٹل ڈیٹیکٹر کے ذریعے تلاش کرلیا ہے۔
 ڈچ نیشنل میوزیم آف انٹیکس کے مطابق اس خزانے میں چاندی کے درجنوں سکے، سونے کے پتے اور زیورات شامل ہیں۔
 لورینزو روجیٹر نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ 'اس طرح کی قیمتی اشیاء کی دریافت بہت خاص ہوتی ہے۔

ای پیپر دی نیشن