حیدرآباد (نیٹ نیوز) بھارت میں 75 سالہ شخص کے گردے سے چھوٹی بڑی 300 سے زائد پتھریاں برآمد ہوئی ہیں جس پر خود ماہرین بھی حیران ہیں۔ ایک عمر رسیدہ کسان نے گردوں کی اطراف شدید تکلیف کی شکایت کی تو اسے ہسپتال لایا گیا۔
تو ڈاکٹروں نے فوری طور پر ایکسرے اور سی ٹی سکین کئے جس سے معلوم ہوا کہ مریض کے گردوں میں پتھریاں کسی گچھے کی صورت میں موجود ہیں۔
بھارت میں 75 سالہ شخص کے گردے سے 300 پتھریاں برآمد
Mar 11, 2023