کاربن ڈائی آکسائیڈ پھیلانے والے ممالک میں امریکہ، چین سرفہرست 

Mar 11, 2023


پیساڈینا، کیلیفورنیا (نیٹ نیوز)  امریکی خلائی ادارے ناسا نے ان  مقامات کی نشاندہی کی ہے جو کاربن ڈائی آکسائیڈ جذب کرنے میں اہم کردار ادا کررہے ہیں۔ جبکہ کاربن ڈائی آکسائیڈ اخراج کرنے والے ممالک میں سرِ فہرست چین اور امریکہ شامل ہیں۔

مزیدخبریں