لاہور (نمائندہ خصوصی+ خبر نگار) پنجاب حکومت نے محکمہ جیل خانہ جات میں بڑے پیمانے پر افسران کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے گئے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق عارف نثار ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ جیل ملتان تعینات، نوید اختر ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل شیخوپورہ تعینات، شوکت علی ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایگزیکٹو سنٹرل جیل ملتان تعینات، عنایت اللہ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایگزیکٹو سب جیل شجاع آباد تعینات، شمشاد حسین ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ جیل منڈی بہائوالدین تعینات، غلام محی الدین ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ جیل راجن پور تعینات، کامران مقبول ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ جیل لاہور تعینات، سبطین رضا ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ڈویلپمنٹ ڈسٹرکٹ جیل فیصل آباد تعینات، افتخار نعیم ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ڈویلپمنٹ سنٹرل جیل لاہور تعینات، محمد افضل ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جوڈیشل ڈسٹرکٹ جیل لاہور تعینات، نثار سرور ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ جیل لاہور تعینات، مظہر اقبال ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ جیل گوجرانوالہ تعینات، عارف شہزاد ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ جیل گجرات تعینات، محمد لطیف ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایگزیکٹو سنٹرل جیل فیصل آباد تعینات، عطاء الرحمن ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایجوکیشن ریجنل آفس لاہور تعینات، رفاقت علی ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ جیل سیالکوٹ تعینات، عمران اشرف کو ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جوڈیشل سنٹرل جیل فیصل آباد تعینات، محمد جہانگیر سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل منڈی بہائوالدین تعینات، عمار احمد ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ ہائی سیکیورٹی پریزن ساہیوال تعینات، ٹیپو سلطان کو انسپیکٹوریٹ آف پریزن لاہور تعینات، فرخ سلطان سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل جھنگ، عمر اکمل ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ سنٹرل جیل لاہور تعینات، اسامہ سلامت سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل ٹوبہ ٹیک سنگھ، طاہر مجید سپرنٹنڈنٹ جیل بہاولپور تعینات، ارشد علی سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل اٹک، فرخ رشید انسپیکٹوریٹ آف پریزن رپورٹ کرنے کے احکامات، کامران حیدر ڈسٹرکٹ جیل فیصل آباد، ساجد بیگ سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل وہاڑی تعینات، میاں لیاقت سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل اوکاڑہ، رسول بخش سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل راجن پور تعینات، بابر علی سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل سیالکوٹ، ظہیر احمد ورک سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل لاہور تعینات، علی اکبر سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل فیصل آباد، اصغر علی سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل گوجرانوالہ تعینات، نوید اشرف سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل ملتان اور محمد نازق کو سپرنٹنڈنٹ سب جیل شجاع آباد تعینات کر دیا گیا۔