سپریم کورٹ: استاد کی ہتک عزت پر ایبٹ آباد کے 4صحافیوں کو 5 لاکھ جرمانہ، معافی، صلح کا حکم 


اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) سپریم عدالت نے ایبٹ آباد کے لوکل اخبارات کے 4صحافیوں کو سرکاری استاد کی ہتک کی مد میں 5لاکھ روپے جمع کرانے  معافی، صلح کا حکم دیدیا۔ 
چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کہا کہ پرنٹ میڈیا  سوشل میڈیا نہیں، معاشرے میں چند افراد ہیں جن کا بلند مقام ہے ان میں اساتذہ سر فہرست ہیں۔ سرکاری کالج کے پرنسپل کے خلاف خبر کو صحافی عدالت میں ثابت نہ کرسکے، اب آپ کیلئے بہتر یہ ہے کہ پرنسپل سے معافی مانگیں اور صلح کرلیں۔
پرنسپل ہتک عزت

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...