لاہور(خبرنگار)ترجمان محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب نے کہا ہے کہ سابق ایم پی اے عبدالحئی دستی دو مرتبہ طلبی کے باوجود تفتیشی افسر کے سامنے پیش نہ ہوئے۔اینٹی کرپشن نے چند روز قبل عبدالحئی دستی کے گھرچھاپہ مار کر 15 کروڑ روپے سے زائد رقم برآمد کرکے مقدمہ درج کیا تھا۔
سابق ایم پی اے عبدالحئی دستی 2 بار طلبی کے باوجود پیش نہیں ہوئے، محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب
Mar 11, 2023