اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) سپریم کورٹ نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی نااہلی کے لیے دائر درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی۔ جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں دو رکنی بینچ 15 مارچ کو سماعت کرے گا۔ درخواست میں صدر مملکت کو آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت نااہل قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے جو سماعت کے لیے مقرر کی گئی۔
صدر علوی کی نا اہلی کیلئے درخواست پر 15مارچ کو سما عت
Mar 11, 2023