لاہور قلندرزکا پنڈی کے شائقین کا شکریہ !

Mar 11, 2023


لاہور(سپورٹس رپورٹر)لاہور قلندرز نے پنڈی کے شائقینِ کرکٹ کا شکریہ ادا کیا ہے ۔ میزبان اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف میچ کے بعد لاہور قلندرز کے کھلاڑیوں کا شائقینِ کرکٹ سے اظہار محبت کیا ہے ۔ لاہور قلندرز کی پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کرکٹ فینز سے ملاقات ‘لاہور قلندرز کے کھلاڑیوں نے سپورٹرز کے ساتھ تصاویر بنائیں اور آٹو گراف دیئے۔

مزیدخبریں