لاہور(خبرنگارسیشن کورٹ نے حکم عدولی کرنے پر ڈی آئی جی آپریشنز کو شوکاز نوٹس جارتے ہوئے آئندہ سماعت پر طلب کرلیا،بار بار عدالتی حکم کے باجود ڈی آئی جی آپرہشن نے عدالت میں جواب جمع نہ کروایا۔ عدالت نے پولیس کی گاڑی کو ذاتی استعمال کرنے پر پولیس سے رپورٹ طلب کر رکھی ہے۔
ڈی آئی جی آپریشنز سیشن کورٹ طلب
Mar 11, 2023