شاہدرہ پولیس نے مفرور  اشتہاری گرفتار کرلیا 


لاہور(نمائندہ خصوصی) شاہدرہ ٹاون پولیس نے کاروائی کے دوران مفرور اشتہاری ملزم عمیر عرف بلا کو گرفتار کر کے متعلقہ پولیس کے حوالے کر دیا ۔پولیس کا کہنا ہے کہ مفرور اشتہاری نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ لڑکی کو اغوا کیا، روکنے پر ملزمان نے فائرنگ کر کے لڑکی کے والد کو زخمی کر دیا۔ اس مقدمہ میں ملزم پولیس کو ایک سال سے مطلوب تھا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...