پروفیسر منور صابر سے پنجاب یونیورسٹی شعبہ جغرافیہ کے سربراہ کی ذمہ داریاں واپس 

لاہور(لیڈی رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی شعبہ جغرافیہ کے سربراہ پروفیسر منور صابرکی خدمات واپس لے لی گئی،جو گزشتہ اگست سے اس عہدہ پر کام کررہے تھے۔ انکی جگہ ان سے  جونیئرپروفیسرکو خدمات سونپ دی گئیں۔واضح رہے کہ پروفیسر منور صابر نے پہلی بار پاکستان میں مصنوعی بارش برسانے کا کامیاب تجربہ کیا تھا جو ملک میں پہلی مصنوعی بارش برسانے والی ٹیم کاحصہ تھے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...