21مارچ کو دن اور رات کا  دورانیہ برابر ہو جائے گا

 مکوآنہ (این این آئی)21مارچ کودن اور رات کا دورانیہ برابر ہو جائے گا۔ 21مارچ کو دن اور رات کا دورانیہ برابر ہو جائے گا دن اور رات کا دورانیہ بارہ بارہ گھنٹوں پر محیط ہوگا اس کے بعد راتوں کا دورانیہ کم اور دن کا دورانیہ بڑھنے لگے گاجبکہ موسم گرما کی ابتدا ہو جائے گی موسم بہار کی آمد اور گندم کی فصل پکنا شروع ہوجائے گی۔

ای پیپر دی نیشن