فیصل آباد: معمولی جھگڑے پر ملزمان کی  فائرنگ ،کزن کو موت کے گھاٹ اتار دیا

فیصل آباد(نمائندہ خصوصی) معمولی جھگڑے پر ملزمان نے فائرنگ کر کے کزن کو موت کے گھاٹ اتار دیا، پولیس نے نعش قبضہ میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر کے قاتلوں کی تلاش شروع کر دی۔ ستیانہ کے علاقہ 77گ ب کے رہائشی شعبان نے بتایا کہ ان کی کزن کا ملزمان عرفان’ عثمان وغیرہ سے جھگڑا چل رہا تھا۔

ای پیپر دی نیشن