ساہیوال:ڈکیتی کی متعددوارداتیں مزاحمت پر 2افراد زخمی

ساہیوال( نمائندہ نوائے وقت)شہر کے مختلف علاقوں میں ڈکیتی کی متعددوارداتیں، ڈاکو نقدی ٗموبائل فون اور2موٹرسائیکلیں چھین کرفرار، مزاحمت پر گولیاں مارکر 2افراد کو زخمی کردیاگیا ۔شہریوں کا کہنا ہے کہ پولیس عوام کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام ہوگئی، اعلیٰ حکام نوٹس لیں۔ ڈکیتی کی پہلی واردات نواحی گائوں 101/6-Rکے قریب ہوئی۔  پولیس نے مقدمات درج کرلئے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...