خواتین ججز کا عالمی دن منایا گیا 

لاہور( این این آئی)پاکستان سمیت دنیا بھر میں خواتین ججز کا عالمی دن منایا گیا ۔ اس دن کو منانے کا مقصد انصاف اور عدلیہ کے شعبے میں خواتین کی مناسب نمائندگی کو یقینی بنانا ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 26اپریل 2021ء کو ایک متفقہ قرارداد کے ذریعے اس دن کی منظوری دی تھی۔10مارچ 2022ء کو پہلی مرتبہ عالمی سطح پر یہ دن منایا گیا۔

ای پیپر دی نیشن