روم (آئی این پی ) اٹلی میں جاری ایک نمائش سے 13 لاکھ ڈالر مالیت کے سونے کے بنے قیمتی فن پارے چوری ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق لائیک اے وارم، فلوئنگ گولڈ نامی نمائش کا آغاز دسمبر کے اواخر میں ہوا تھا اور اسے جمعے کے روز اختتام پذیر ہونا تھا تاہم بدھ کی رات نمائش میں موجود سونے سے بنے ہوئے 49 فن پارے چوری ہوگئے۔
اٹلی، نمائش میں موجود سونے کے بنے لاکھوں ڈالر کے فن پارے چوری
Mar 11, 2024