بیمہ کرنے والی تمام پرائیویٹ کمپنیاں خسارے میں جا رہی ہیں

 مندرہ(نامہ نگار)زونل سربراہ اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن راولپنڈی زون سید اسد علی شاہ نے کہا کہ بیمہ کرنے والی تمام پرائیویٹ کمپنیاں خسارے میں جا رہی ہیں اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن نے حسب سابق امسال بھی 33% اضافہ کے ساتھ27ارب کا ریکارڈ بزنس کیاہے یہ کارکردگی فیلڈ فورس کی مرعون منت یے اور اس ادارہ میں کام کرنے والے خوش قسمت لوگ ہیں جو ملک کی تعمیر وترقی اور بیواہ یتیموں اور کے لیے مالی سہارا بننے کے علاوہ کل کے معاشی چیلنجز سے  نبردآزما ہونے کے لیے بیمہ پالیسیاں دے کر  اہم رول ادا کر ریے ہیں ان خیالات کا اظہارِ انہوں مقامی ہوٹل میں منعقد ایک فیڈ فورس میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں کہا وقت کی ضرورت یے بیمہ کا گھر گھر پیغام پہنچائیں تاکہ لوگ اپنی امدنی کا کچھ حصہ مشکل وقت کے لییبچاہیں چھوٹی بچتیں کل بڑی رقم کی صورت میں واپس آجاتی ہیں جس وقت انسان کو سخت مالی مشکلات کا سامنا ہوتا ییاور اسوقت اس بچت کی اہمیت کا پتا چلتا ییسیکٹر ہیڈ راجہ تنویر کوثر ایریا منیجر مرژا حفیظ سید منتظر امام ایریا منیجر راجہ ظفران راجہ ظہیر پرنسپل واجد  نے بھی خطاب کیا قبل ازیں اچھی کارکردگی دکھانیوالی نفیلڈ فورس کو گارلینڈنگ شیلڈ دی۔ گئیں۔

ای پیپر دی نیشن