راولپنڈی(سٹاف رپورٹر)توصیف احمد عباسی ولد/محمد طارق عباسی سنیوہ مری کے رہائشی نے ایم ایس ڈیٹاسائنس میںشہیدذوالفقارعلی بھٹو انسٹیٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اسلام آبادسے گولڈمیڈل حا صل کر کے اپنے علاقے کا نام روشن کر دیا یونیورسٹی کی طرف سے ایک تقر یب کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں بلاول بھٹو ذرداری نے شرکت کی تھی اور توصیف عباسی اور دیگرگولڈ میڈلیسٹ کو مبارک باد دی اور ان کی کامیابی کو سراہا تھاجس پر راولپنڈی تعلیمی بورڈ سے نواز عباسی نے اپنے بھانجے توصیف احمد عباسی کو گولڈ آف انر بننے پر مبارکباد دی اور ان کی کامیابیوں کو سراہا۔
توصیف احمد عباسی کا اعزاز
Mar 11, 2024