دوبارہ ملاقات ہوئی ہے۔ ابھی تک مخلوط حکومت کے قیام کے سلسلے میں فریقین کسی نتیجے تک نہیں پہنچ سکے تاہم دونوں جماعتوں نے مثبت پیش رفت کا اعلان کیا ہے۔ حکومت کی تشکیل میں معیشت کی بحالی اور بجٹ کا خسارہ کم کرنا سرفہرست معاملہ ہے۔ یاد رہے کہ کنزرویٹوپارٹی سب سے ذیادہ نشستیں جیت کر سرفہرست ہے تاہم وہ حکومت کی تشکیل کے لیے مطلوبہ نشستیں حاصل نہیں کر سکی۔
برطانیہ کے وزیراعظم گورڈن براؤن نے لیبر پارٹی کی سربراہی چھوڑنے کا اعلان کر دیا
May 11, 2010 | 01:06