فرانس کے گے ایل مونفلز نے ہم وطن سٹیفن روبرٹ کو شکست دے کر میڈرڈ ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ کے دوسرے مرحلے میں جگہ بنا لی

سپین کے شہر میڈرڈ میں جاری کلے کورٹ ٹینس ٹورنامنٹ کے پہلے مرحلے میں فرانسیسی سٹار گے ایل مونفلز نے سٹیفن روبرٹ کو سٹریٹ سیٹس میں چہ دو اور سات پانچ سے شکست دے کر دوسرے کے لیے کوالیفائی کیا۔ سٹیفن روبرٹ نے پہلے سیٹ میں مونفلز کو ٹف ٹائم دیا لیکن فرانسیسی سٹار نے کم بیک کرتے ہوئے دوسرے مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ دوسری جانب سپین کے فلشیانو لوپز اور جرمنی کے بینجمن بیکر نے بھی اپنے اپنے میچ جیت کر اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا

ای پیپر دی نیشن