آل پاکستان ٹیکسٹائل پروسیسنگ ملزایسوسی ایشن اور قائد اعظم انڈسٹریل سٹیٹ کے صنعتکاروں نے دھاگے کی برآمد اور ویلیوایڈیڈ ٹیکس کے خلاف لاہورمیں احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔

May 11, 2010 | 19:27

سفیر یاؤ جنگ
کوٹ لکھپت انڈسٹریل سٹیٹ میں ہونے والے اس احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے قائداعظم انڈسٹریل سٹیٹ کے صدر نصیر بھٹہ نے کہا کہ حکومت کو دھاگے کی برآمد پر پابندی لگانی چاہیے جبکہ ویلیوایڈیڈ ٹیکس صنعت کےلیے زہر قاتل ثابت ہوگا۔ اس موقع پرٹیکسٹائل پروسیسنگ ملز ایسوسی ایشن کےزونل چیئرمین شیخ ایوب نے دھاگے کی برآمد پر پابندی نہ لگانے کی صورت میں ہڑتال کی دھمکی دی۔
مزیدخبریں