”پارلیمنٹ کی قراردادوں کا حشر“ بہاولپور کے متعلق قرارداد پر تحفظات ہیں: نواب صلاح الدین عباسی

چنی گوٹھ (نامہ نگار) بہاولپور نیشنل عوامی پارٹی کے قائد نواب صلاح الدین عباسی نے کہا ہے کہ انہیں پنجاب اسمبلی سے بہاولپور پر قرارداد پیش کرنے والوں کی نیتوں پرکوئی شبہ نہیں لیکن ماضی میں پارلیمنٹ کی اہم قومی ایشوز پر منظور کی گئی قراردادوں کا جو حشر ہوا وہ سب کے سامنے ہے اور اس پر انہیں بھی تحفظات ہی۔ بہاولپور میں صحافیوں سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے نواب صلاح الدین عباسی نے خبر دار کیا کہ صوبہ بہاولپور بحال نہ کیا گیا تو بہاولپور کے عوام کو سڑکوں پر لے آئیں گے اور ہیڈ پنجند سے پانی فراہمی بند کرادیں گے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...