پرویز مشرف نے اپنا ووٹ کاسٹ نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا

May 11, 2013

کراچی (رپورٹ تنویر بیگ) سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے الیکشن2013ءمیں اپنا ووٹ کا حق استعمال نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ باخبر ذرائع کے مطابق چک شہزاد اسلام آباد میں سب جیل قرار دیئے جانے والے فارم ہاﺅس میں حراست کے دوران وہ پوسٹل بیلٹ کے ذریعے ووٹ دے سکتے تھے۔

مزیدخبریں