کورکمانڈر لاہور نے انتخابی ڈیوٹی پر تعینات یونٹوں کا دورہ کیا

کورکمانڈر لاہور نے انتخابی ڈیوٹی پر تعینات یونٹوں کا دورہ کیا

لاہور (خبرنگار) کورکمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل مقصود احمد نے گزشتہ روز لاہور میں الیکشن ڈیوٹی پر تعینات پاک فوج کی یونٹوں کا دورہ کیا۔ کور کمانڈر لاہور کے 9مختلف مقامات پر تعینات یونٹوں میں گئے اور وہاں کئے گئے انتظامات کا جائزہ لیا۔ کور کمانڈر نے جوانوں سے بات چیت کی اور عام انتخابات کے پرامن انعقاد کو یقینی بنانے پر زور دیا۔
کور کمانڈر

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...