پہلی بات جو میں آپ کو بتاناچاہتا ہوں ، یہ ہے کہ آپ کو کسی قسم کے سیاسی دباﺅ میں نہیں آناچاہئے۔ آپ کو کسی جماعت یا کسی سیاست دان کا اثر قبول نہیں کرناچاہئے۔ اگر آپ واقعی پاکستان کا وقار بلند کرناچاہتے ہیں تو آپ کو کسی طرح کے دباﺅ کا شکار نہیں ہوناچاہئے بلکہ اپنا فرض بے خوفی اور بے غرضی سے ادا کرناچاہئے ۔
افسرانِ حکومت سے خطاب،پشاور، 14اپریل 1948ئ)
افسرانِ حکومت سے خطاب،پشاور، 14اپریل 1948ئ
May 11, 2013