صدر نے لاہور ہائیکورٹ کے 4 ججوں کو مستقل کرنے کی منظوری دیدی

صدر نے لاہور ہائیکورٹ کے 4 ججوں کو مستقل کرنے کی منظوری دیدی

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) لاہور ہائی کورٹ کے 4 ججز کو مستقل کرنے کی منظوری دیدی گئی۔ منظوری صدر آصف علی زرداری نے دی۔ ان میں جسٹس سید محمد کاظم رضا شمسی، جسٹس چودھری یونس، جسٹس افتخار حسین شاہ اور جسٹس شہزاد احمد شامل ہیں۔
جج/ مستقل

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...