لاہور (خصوصی نامہ نگار) جماعت اہلسنّت پاکستان کے مرکزی امیر صاحبزادہ مظہر سعید کاظمی نے اعلان کیا ہے کہ جماعت اہلسنّت ملک بھر میںسنی اتحاد کونسل کے امیدواروں کی بھرپور حمایت کرے گی اور صوفیاءکے پیروکار اہل حق امیدواروں کی کامیابی کے لئے اہم کردار ادا کر ے گی۔ صاحبزادہ مظہر سعید کاظمی نے ”یارسول اللہ“ کہنے والوں سے اپیل کی ہے کہ وہ سنی اتحاد کونسل کے امیدواورں کو ووٹ دیں تاکہ غلامان رسول حکومتی ایوانوں میں پہنچ کر نظام مصطفی کے حق میں آواز اٹھاسکیں۔
جماعت اہلسنّت ملک بھرمیں سنی اتحاد کونسل کے امیدواروں کی حمایت کرے گی: مظہر سعید کاظمی
جماعت اہلسنّت ملک بھرمیں سنی اتحاد کونسل کے امیدواروں کی حمایت کرے گی: مظہر سعید کاظمی
May 11, 2013