کامیاب ہوکر علاقے کے لوگوں کے مسائل ترجیحاً حل کراﺅں گا: حاجی ریاض الحسن

کامیاب ہوکر علاقے کے لوگوں کے مسائل ترجیحاً حل کراﺅں گا: حاجی ریاض الحسن

لاہور ( پ ر) جماعت اسلامی پی پی 148 کے امیدوار حاجی ریاض الحسن نے کہا کہ شاہ جمال عرصے دراز سے مسائل کا شکار ہے جب بھی الیکشن آتے ہیں امیدوار سڑکوں صاف پانی پر ووٹ مانگتے ہیں اور وہ کامیاب ہوتے ہیں مگر مسائل ویسے ہی رہتے ہیں۔ آج تک شاہ جمال کے رہائشیوں نے یہ آواز نہیں اٹھائی کہ آپ جس کے نام پر ووٹ مانگتے ہیں کم از کم وہ تو ٹھیک کروا دو می ںآپ لوگوں سے وعدہ کرتا ہوں کہ آپ کے جو مسائل ہوں گے وہ خود کھڑا ہوکر حل کرواﺅں گا۔

ای پیپر دی نیشن