قومی ٹیم النکبا انٹرنیشنل فٹ بال ٹورنامنٹ میں اپنا پہلا میچ آج اردن کے خلاف کھیلے گی

رملہ (سپورٹس ڈیسک )قومی ٹیم النکبا انٹرنیشنل فٹبال ٹورنامنٹ میںپہلا میچ آج اردن کیخلاف کھیلے گی۔ٹورنامنٹ میں میزبان فلسطین سمیت پاکستان، اردن، سری لنکا اور عراق کی ٹیمیںشریک ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...