قومی انڈر18 ہاکی چیمپئن شپ 175کھلاڑیوں کے ٹرائلز

May 11, 2014

لاہور (سپورٹس ڈیسک )قومی انڈر ایٹین ہاکی چیمپئن شپ کیلئے پنجاب کی ٹیم کے انتخاب  کیلئے ٹرائلز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں لئے گئے ۔ ٹرائلز میں175 کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔دانش کلیم کی سربراہی میں  پانچ رکنی سلیکشن کمیٹی نے کارکردگی کا جائزہ لیا تاکہ بہترین ٹیم کا انتخاب کیا جاسکے۔

مزیدخبریں