سابق چیف سیکرٹری سرفراز حسن کاختم چہلم

لاہور (خصوصی رپورٹر) سابق چیف سیکرٹری اور پبلک سروس کمیشن کے چیئرمین سرفراز حسن کا ختم چہلم آج بعد نماز عصر 99Aجوہر ٹائون میں ہو گا۔ مرحوم پاکستان کے پہلے سیکرٹری خزانہ ممتاز حسن پہلے مشیر قانون نسیم حسن دائود میڈیکل کالج کے پرنسپل ڈاکٹر مشتاق حسن کے بھائی تھے۔ بانی نوائے وقت حمید نظامی مرحوم سے ان سے قریبی تعلقات تھے۔

ای پیپر دی نیشن