لاہور(پ ر)چوہدری عدنان اصغر ہنجرا نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی جمہوریت کے خلاف کسی غیر جمہوری تحریک کا حصہ نہیں بنے گی ،11مئی کو ہم نے دھاندلی کے باوجود تسلیم کیا تا کہ جمہوریت مضبوط ہو ۔
پیپلز پارٹی جمہوریت کیخلاف کسی تحریک کا حصہ نہیں بنے گی: عدنان اصغر ہنجرا
May 11, 2014