لاہور(پ ر)مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ خرم معید نے کہا ہے کہ حکومت پر عوام کو اعتماد ہے، جمہوریت کو کوئی خطرہ ہے نہ حکومت کو انتخابات کو ہوئے ایک برس ہوا ہے اور حکومت نے ملک کو بحرانوں سے نکال کر ترقی کی راہ پر ڈالا ہے۔
مسلم لیگ ن کی قیادت پر عوام کو اعتماد ہے: خواجہ خرم
May 11, 2014