نیپال :متاثرین کی کٹھمنڈو واپسی جاری ‘ 3 برطانوی ہیلی کاپٹروں کو لینڈنگ سے روک دیا

 کٹھمنڈو (اے پی پی) نیپال کے زلزلہ سے متاثرہ علاقوں میں بحرانی صورتحال میں بہتری کے بعد متاثرین کی دارالحکومت کٹھمنڈو واپسی کا سلسلہ جاری ہے ۔ دو ہفتے پہلے نیپال میں ری ایکٹر سکیل پر سات اعشاریہ نو کے جھٹکے نے بہت سے پرانے اور کمزور مکانات کو زمین بوس کر دیا جس کے نتیجے میں 8 ہزار سے زیادہ لوگ لقمہ اجل بن گئے ۔ نیپال کی حکومت نے کہا ہے متاثرہ علاقوں کی تعمیر میں دو سال کا عرصہ لگے گا۔چین کی بین الاقوامی سرچ اینڈ ریسکیو ٹیم نیپال میں امدادی کاموں کی کامیاب تکمیل کے بعد اتوار کو بیجنگ واپس پہنچ گئی۔


ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...