وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کے اجلاس میں پاک افغان تعلقات سے متعلق امورپرتبادلہ خیال کیا گیا

May 11, 2015 | 15:42

 وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کےاجلاس میں  آرمی چیف جنرل راحیل شریف،مشیرخارجہ سرتاج عزیز،وزیراعظم کےمعاون خصوصی طارق فاطمی اورسیکرٹری خارجہ اعزازچوہدری بھی شریک ہوئےاجلاس میں وزیراعظم نوازشریف کے دورہ کابل اورپاکستان اورافغانستان کے درمیان باہمی تعلقات کو فروغ دینے اوردوطرفہ تعاون کوبڑھانے کی ضرورت پر زوردیا گیا،واضح رہے کہ وزیراعظم نوازشریف اورآرمی چیف جنرل راحیل شریف کل سے کابل کا دورہ کریں گے۔

مزیدخبریں